حید رآ باد 30 مئی ( ایجنسیز) می سیو ا کی خد ما ت آج جمعہ 9 بجے شا م سے یکم جو ن تک نہیں ملینگی ۔ یہ عا ر ضی رکا و ٹ ریا ست کے دو حصو ں میں تقسیم کی وجہ
سے ہو رہی ہے ۔ ا نکم ٹیکس ڈ پا ر ٹمنٹ دو نو ں ر یا ستو ں کے پو ر ٹلس کو عوا م کیلئے متعا ر ف کر وا نے جا ر ہا ہے ۔ جہا ں پر پو ر ٹلس کو تلنگا نہ اور آندھرا پر دیش کے قیا مکے دن یعنہ 2 جو ن سے شر و ع کیا جا ئے گا ۔